https://affluentscuffle.com/txmu5h55?key=dddaf40c691d9a83ae6e0ec205d8ba86

کنوارے رہنے کے فائدے

کنوارے رہنے کے فائدے ۔ ۔ ۔
😜
کنوارے بندے کو یہ بڑا فائدہ ہے کہ وہ بیڈ کے دونوں طرف سے اتر سکتا ہے‘
😜
میں تو کہتا ہوں کنوارے بند ے کو یہ بھی بڑا فائدہ ہے کہ وہ رات کو گلی میں چارپائی ڈال کر بھی سو سکتا ہے‘‘
کمرے کی کھڑکیاں ہر وقت کھلی رکھ کر تازہ ہوا کا لطف اٹھا سکتا ہے‘
رات کو لائٹ بجھائے بغیر سوسکتاہے۔۔۔
😜
شادی شدہ بندے کی یہ بڑی پرابلم ہے کہ وہ کنوارہ نہیں ہوسکتا‘ البتہ کنوارہ بندہ جب چاہے شادی شدہ ہوسکتاہے۔
😜
ہمارے ہاں کنوارہ اُسے کہتے ہیں جس کی زندگی میں کوئی عورت نہیں ہوتی‘ حالانکہ یہ بات شادی شدہ بندے پر زیادہ فٹ بیٹھتی ہے‘ کنوارے تو اِس دولت سے مالا مال ہوتے ہیں۔
😜
فی زمانہ جو کنوارہ ہے وہ زندگی کی تمام رعنائیوں سے لطف اندوز ہونے کا حق رکھتا ہے‘
😜
وہ کسی بھی شادی میں سلامی دینے کا مستحق نہیں ہوتا‘
😜
اُس کا کوئی سُسرال نہیں ہوتا‘
😜
اُس کے دونوں تکیے اس کی اپنی ملکیت ہوتے ہیں‘
😜
اُسے کبھی تنخواہ کا حساب نہیں دینا پڑتا‘
😜
اُسے دوستوں میں بیٹھے ہوئے کبھی فون نہیں آتا کہ ’’آتے ہوئے چھ انڈے اور ڈبل روٹی لیتے آئیے گا‘‘۔
😜
اُسے کبھی دوپٹہ رنگوانے نہیں جانا پڑتا‘
😜
اُس کا کوئی سالا نہیں ہوتا لہذا اُس کی موٹر سائیکل میں پٹرول ہمیشہ پورا رہتا ہے‘
😜
اُسے کبھی روٹیاں لینے کے لیے تندور کے چکر نہیں لگانے پڑتے‘
😜
اُسے کبھی فکر نہیں ہوتی کہ کوئی اُس کا چینل تبدیل کرکے ’’میرا سلطان‘‘ لگا دے گا‘
😜
اُس کے ٹی وی کا ریموٹ کبھی اِدھر اُدھر نہیں ہوتا‘
😜
اسے کبھی پردوں سے میچ کرتی ہوئی بیڈ شیٹ نہیں لینی پڑتی‘
😜
اسے کبھی کہیں جانے سے پہلے بیوی کی اجازت نہیں لینی پڑتی‘
😜
اسے کبھی کپڑوں کی الماری میں سے اپنی شرٹ نہیں ڈھونڈنی پڑتی‘
😜
اسے کبھی بیڈ روم کے درو


No comments:

Post a Comment